ظفر، وسیلہء سفر
کچھ تحریریں اس لئیے ہوتی ہیں کہ وہ لکھی جائیں، اور بس پڑھی جائیں۔ لازم نہیں کہ ہر تحریر میں اخلاق سدھار یا سماج سدھار اسباق پنہاں ہوں۔ سبق اسباق تو ہمارے آس پاس

وسط اسی کی دہائی میں سرکاری نوکری کے دوران والد صاحب کا تبادلہ جب گوجرہ شہر ہوا تو ہماری عمر یہی کوئی آٹھ یا نو برس ہوگی۔ تیسری سےچوتھی جماعت میں ترقی پائی ہی تھی